1 |
حکومت جمہوریۂ ہند اور ری پبلک آف دی یونین آف میانمار حکومت کے درمیان سمندری تحفظ و سلامتی تعاون پر مفاہمت نامہ |
وزارت دفاع کے مستقل سکریٹری بریگیڈیئر جنرل سین وِن |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
2 |
حکومت جمہوریۂ ہند اور ری پبلک آف دی یونین آف میانمار حکومت کے درمیان ، سال 2020- 2017 کے لئے ثقافتی تبادلہ پروگرام پر معاہدہ |
وزارتِ مذہب اور ثقافتی امور کے مستقل سکریٹری یوہٹن اوہن |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
3 |
حکومت جمہوریۂ ہند اور ری پبلک آف دی یونین آف میانمار حکومت کے درمیان میانمار کے یامے تھِن میں خواتین تربیتی مرکز کی جدید کاری ( اپ گریڈیشن ) کے لئے تعاون میں توسیع |
|
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
4 |
ہند بحریہ اور میانمار بحریہ کے درمیان وہائٹ شپنگ انفارمیشن کو مشترک کرنے کے لئے مفاہمت نامہ |
چیف آف اسٹاف ( میانمار بحریہ کے ) ریئر ایڈمرل موئے آنگ |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
5 |
حکومت جمہوریۂ ہند اور ری پبلک آف دی یونین آف میانمار حکومت کے درمیان ساحلی نگرانی / حفاظتی نظام فراہم کرانے کے لئے تکنیکی معاہدہ |
چیف آف اسٹاف ( میانمار بحریہ کے ) ریئر ایڈمیرل موئے آنگ |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
6 |
حکومت جمہوریۂ ہند کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن ( سی ڈی ایس سی او ) اور میانمار کی وزارتِ صحت اور کھیل ، خوراک اور ادویات کے محکمے ( ایف ڈی اے ) کے درمیان طبی مصنوعات سے متعلق ضوابط پر اشتراک و تعاون |
حکومت میانمار کی صحت اور کھیلوں کی وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تھان ہتوت |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
7 |
حکومت جمہوریۂ ہند کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور ری پبلک آف دی یونین آف میانمار کی صحت اور کھیلوں کی وزارت کے درمیان صحت اور ادویات کے میدان میں تعاون اور اشتراک پر مفاہمت نامہ |
حکومت میانمار کی صحت اور کھیلوں کی وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تھان ہتوت |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
8 |
ایم آئی آئی تی کے قیام پر مفاہمت نامے کے توسیعی مکتوب کے تبادلے |
محکمۂ اعلیٰ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تھیئن ون |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
9 |
انڈیا ۔ میانمار سینٹر فار اینہاسمنٹ آف آئی ٹی ۔ اسکل کے قیام پر مفاہمت نامے کے توسیعی مکتوب پر تبادلہ |
محکمۂ تحقیق اور اختراع کے ڈائریکٹر جنرل یووِن کھینگ موئے |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
10 |
ہندوستان کے انتخابی کمیشن اور میانمار کے انتخابی کمیشن کے درمیان انتخابات کے میدان میں مفاہمت نامے پر دستخط |
میانمار کے یونین الیکشن کمیشن کے سکریٹری یوٹن ٹن |
میانمار میں ہندوستانی سفیر وکرم مسری |
11 |
میانمار پریس کونسل اور پریس کونسل آف انڈیا کے درمیان تعاون اور اشتراک پر معاہدہ |
وائس چیئرمین ( آئی ) یوآنگ ہلاٹن |
پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین جناب جسٹس چندرا مولی کمار |
نمبر شمار | معاہدے / مفاہمت نامے کا نام | میانمار کی جانب سے | ہندوستان کی جانب سے |
---|
2014 में ASEAN Summit के अवसर पर मेरा यहां आना हुआ था, परन्तु स्वर्णिम भूमि म्यांमार की यह मेरी पहली द्विपक्षीय यात्रा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
Myanmar peace process का आपके द्वारा साहसिक नेतृत्व प्रशंसनीय है। जिन चुनौतियों का आप मुकाबला कर रही हैं, हम उन्हें पूरी तरह समझते हैं: PM
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
पड़ोसी होने के नाते, सुरक्षा के क्षेत्र में हमारे हित एक जैसे ही हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
यह ज़रूरी है कि हम अपनी लंबी ज़मीनी और समुद्री सीमा पर सुरक्षा और स्थिरता बनाए रखने के लिए मिलकर काम करें: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
सड़कों और पुलों का निर्माण, उर्जा के links, और connectivity बढ़ाने के हमारे प्रयास, एक अच्छे भविष्य की ओर संकेत करते हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
Upper Myanmar की जरूरतों को पूरा करने के लिए भारत से high speed diesel ट्रकों द्वारा आना शुरू हो चुका है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
हमारी development partnership के तहत म्यांमार में उच्च कोटि की स्वास्थ्य, शिक्षा तथा अनुसंधान की सुविधाओं का विकास प्रसन्नता का विषय है: PM
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017
मुझे यह घोषणा करते हुए खुशी हो रही है कि हमने भारत आने के इच्छुक म्यांमार के सभी नागरिकों को gratis visa देने का निर्णय लिया है: PM
— PMO India (@PMOIndia) September 6, 2017