اعلانات
اے ۔ دفاعی اور کلیدی |
||
1. |
جاپان بحری از خود دفاعی افواج اور بھارتی بحریہ کے مابین عمیق تعاون کے لئے انتظامات کا نفاذ |
بھارتی بحریہ اور جاپان کی بحری از خود دفاعی فورس کے مابین بحریہ دائرۂ اختیار بیداری کے شعبے میں اطلاعات کے باہم تبادلے کے لئے افزوں تعاون |
بی ۔ ڈجیٹل اور نئی ٹیکنا لوجیاں |
||
2. |
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنا لوجی اور معیشت ، تجارت و صنعت کی وزارت کے مابین جاپان – بھارت ڈجیٹل شراکت داری |
جاپان کی سوسائٹی 5.0 اور بھارت کے فلیگ شپ پروگرام مثلاً ‘‘ ڈجیٹل انڈیا ’’ ، ‘‘ اسمارٹ سٹی ’’ اور ‘‘ اسٹارٹ اَپ انڈیا ’’ جیسے پروگراموں میں مماثلتوں اور ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم نکات کو بروئے کار لانے کے لئے ، جن کا تعلق آئندہ دور کی ٹیکنا لوجیوں مثلاً مصنوعی انٹلی جنس ، انٹرنیٹ آف تھِنگس وغیرہ سے ہے ۔ |
3. |
نیتی آیوگ اور معیشت ، تجارت و صنعت کی وزارت ( ایم ای ٹی آئی ) ، جاپان کے مابین آرٹی فیشل انٹلی جنس سے متعلق اسٹیٹ منٹ آف انٹنٹ |
مصنوعی انٹلی جنس کو ترقی دینے اور اس شعبے میں تعاون کی غرض سے ٹیکنا لوجیوں کی حوصلہ افزائی |
سی ۔ حفظان صحت اور چاق و چوبند رہنا |
||
4. |
جمہوریہ ہند کی وزارت صحت اور کنبہ بہبود اور حکومت جاپان کے تحت حفظانِ صحت ، محنت اور بہبود پالیسی کے دفتر ، کابینہ سکریٹریٹ کے مابین ایم او سی ، جس کا تعلق حفظان صحت اور چاق و چوبند رہنے سے ہے ۔ |
ایک ایسے میکنزم کی شناخت ، جو بھارت اور جاپان کے مابین اشتراک کے مضمراتی شعبوں کی شناخت کر سکے اور جس کا تعلق بنیادی حفظان صحت ، غیر متعدی امراض کی روک تھام ، زچہ اور بچہ صحتی خدمات ، صفائی ستھرائی ، حفظان صحت کے اصول ، تغذیہ اور معمر افراد کی نگہداشت سے ہو ۔ |
5. |
جمہوریہ ہند کی وزارت آیوش اور حکومتِ جاپان کی کناگاوا پروفیکچورل کے مابین حفظانِ صحت اور چاق و چوبند رہنے کے سلسلے میں ایم او سی |
جمہوریہ ہند کی وزارت آیوش اور حکومتِ جاپان کی کناگاوا پروفیکچورل کے مابین حفظانِ صحت اور چاق و چوبند رہنے کے سلسلے میں ایم او سی |
6. |
فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ اتھارٹی آف انڈیا ( ایف ایس ایس اے آئی ) اور جاپان کی وزارت صحت ، محنت و بہبود کے خوراک سلامتی کمیشن کے مابین خوراک سلامتی سے متعلق مفاہمتی عرضداشت |
بھارت اور جاپان کی ایجنسیوں کے مابین خوراک سلامتی کے شعبے میں تعاون کے اضافے کے لئے |
ڈی ۔ خوراک سے متعلق ویلیو چین اور زرعی شعبے |
||
7. |
خوراک ڈبہ بندی اور صنعتوں کی وزارت اور وزارت زراعت ، جنگلات اور ماہی پروری ، جاپان کے مابین خوراک ڈبہ بندی صنعت کے شعبے میں ایم او سی |
اس کا مقصد یہ ہے کہ معقول شراکت داروں کی شراکت کے ساتھ بھارت کی خوراک ڈبہ بندی صنعت کو ترقی دی جائے ۔ ان میں مقامی حکومتیں ، نجی کمپنیاں وغیرہ بھی شامل ہیں ۔ |
8. |
زراعت اور ماہی پروری کے شعبے میں بھارت نے جاپان کے ذریعے سرمایہ کاری کے پروگرام کو فروغ دینا اور وزارت زراعت اور کاشت کاروں کی فلاح و بہبود ، بھارت اور جاپان کی وزارت زراعت اور جنگلات و ماہی پروری کے مابین تعاون |
زرعی ویلیو چین اور ماہی پروری کی ترقی کو فروغ ، اس میں آبی جانوروں کی پرورش بھی شامل ہے اور اس کے لئے جاپانی کمپنیوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے ماحول کو ساز گار بنایا جائے گا ۔ |
9. |
مہاراشٹر میں ، مہاراشٹر کی ریاستی حکومت اور جاپان کی وزارت زراعت اور جنگل بانی و ماہی پروری کے مابین فوڈ ویلیو چین وضع کرنے کے لئے ایم او سی |
ریاست مہاراشٹر میں فوڈ ویلیو چین کے شعبے میں جاپانی کمپنیوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے لئے زمین ہموار کرنا |
10. |
اتر پردیش میں جاپان کی وزارت زراعت ، جنگل بانی اور ماہی پروری اور اتر پردیش کی ریاستی حکومت کے مابین فوڈ ویلیو چین کی ترقی کے لئے مفاہمتی عرضداشت |
ریاست اتر پردیش میں فوڈ ویلیو چین کے شعبے میں جاپانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لئے زمین ہموار کرنا |
ای ۔ اقتصادیات |
||
11. |
ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن آف انڈیا اور نیکسی جاپان کے مابین مفاہمتی عرضداشت |
بھارت اور جاپان کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کو مہمیز کرنے اور تیسرے ممالک میں جاری پروجیکٹوں کے سلسلے میں باہمی تعاون کو مستحکم بنانے کا عمل |
ایف ۔ پوسٹل |
||
12. |
حکومتِ ہند کی وزارت مواصلات اور حکومتِ جاپان کی داخلی امور اور مواصلات کی وزارت کے مابین ڈاک کے شعبے میں ایم او سی |
وزارت مواصلات اور داخلی امور کی وزارت و مواصلات کے مابین ڈاک خدمات گفت و شنید کے قیام کے سلسلے میں ڈاک کے شعبے میں تعاون کو مستحکم بنانا |
جی ۔ اایس اینڈ ٹی ، تعلیمی تبادلے اور ماحولیات |
||
13. |
سائنٹفک اور صنعتی تحقیق کی کونسل ( سی ایس آئی آر ) ، بھارت اور جاپان کی ہیروشیما یونیورسٹی کے مابین تحقیقی شراکت داری کی غرض سے مفاہمتی عرضداشت |
الیکٹرانکس ، سینسروں ، ہائی اسپیڈ ویژن ، روبوٹکس ، جدید ترین مینوفیکچرنگ ، جس میں میکاٹرونکس ، ماحولیاتی تحقیق، انٹلی جنس نقل و حمل وغیرہ بھی شامل ہیں ، جیسے شعبوں میں تحقیقی شراکت داری کو فروغ |
14. |
سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونس ( سی ایس آئی آر ) ، بھارت اور جدید ترین سائنس اور ٹیکنا لوجی کے تحقیقی مرکز ( آر سی اے ایس ٹی ) ، یونیورسٹی آف ٹوکیو ، جاپان کے مابین تحقیقی شراکت داری کے لئے مفاہمتی عرضداشت |
قابل احیا توانائی ، الیکٹرانکس ، جس میں روبوٹکس ، آئی او ٹی ، جدید ترین ساز و سامان بھی شامل ہیں ، جیسے شعبوں میں تحقیقی شراکت داری کو فروغ دینا |
15. |
سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونس ( سی ایس آئی آر ) ، بھارت اور انسٹی ٹیوٹ آٖ اختراعی تحقیق ، ٹوکیو ، انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ( ٹی آئی ٹی ) ، جاپان کے مابین بین شعبہ جاتی شعبوں میں مشترکہ تحقیق ، جن کا تعلق صنعتی تحقیق سے ہو ، سے متعلق معاہدہ |
سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونس ( سی ایس آئی آر ) ، بھارت اور اختراعاتی تحقیق کے ادارے ، ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ( ٹی آئی ٹی ) کے مابین جدید ترین ساز و سامان ، بایو سائنس اور اطلاعاتی ٹیکنا لوجیوں کے سلسلے میں تحقیقی شراکت داریوں کا قیام |
16. |
حکومت ہند کی وزارت مواصلات کے تحت ڈاک کے شعبے میں ایم او سی ، جو جاپان کی داخلی امور او ر مواصلات کی وزارت ، حکومت جاپان کے مابین ہو گی ۔ |
وزارت مواصلات اور داخلی امور اور مواصلات کی وزارت کے مابین ڈاک خدمات ڈائیلاگ کے قیام کے ذریعے ڈاک کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنا |
17. |
بھارت اور جاپان کے مابین ماحولیات تعاون کے شعبے میں ایم او سی |
بھارت اور جاپان کے مابین ماحولیات کے تحفظ اور اصلاح کے لئے افزوں تعاون کو فروغ |
18. |
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیو ٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ( این آئی پی ای آر ) ، بھارت اور جاپان کی شیزوکا یونیورسٹی کے مابین تعلیمی اور تحقیقی تبادلوں سے متعلق مفاہمتی عرضداشت |
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیو ٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ( این آئی پی ای آر ) اور ایس اے ایس ناگر اور شیزوکا یونیورسٹی کے مابین تعلیمی روابط کو فروغ |
19. |
بھارت – جاپان گلوبل اسٹارٹ اپ کے سلسلے میں ناگا ساکی یونیورسٹی اور آئی آئی آئی ٹی ڈی ایم کانچی پورم ، بھارت کے مابین مزید تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمتی عرضداشت |
بھارت – جاپان عالمی اسٹارٹ اَپ کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنا لوجی اور وسائل انسانی کو فروغ |
20. |
بھارت کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی حیدر آباد اور جاپان کی ہیروشیما یونیورسٹی کے مابین تعلیمی اور علمی تبادلے کے لئے مفاہمتی عرضداشت |
دونوں اداروں کے مابین مشترکہ تحقیق کو فروغ اور طلبا کا باہم تبادلہ |
21. |
بھارت کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ، حیدر آباد اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کے مابین مفاہمتی عرضداشت |
دونوں اداروں کے مابین مشترکہ تحقیق کو فروغ اور طلبا کا تبادلہ |
22. |
( معاہدہ ) بارت کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ، کانپور اور فیکلٹی ، گریجویٹ اسکول اور اسکول آف انجینئرنگ ، گریجویٹ اسکول آف انفارمیشن سائنس اور ٹیکنا لوجی ، گریجویٹ اسکول آف کیمیکل سائنسز اینڈ انجینئرنگ ، ہوکاڈو یونیورسٹی ( ایم او یو ) مفاہمتی عرضداشت ، جس کا تعلق آئی آئی ٹی کانپور اور مذکورہ اداروں کے مابین طلبا کے تبادلے سے ہے ۔ |
مشترکہ تحقیق کو فروغ ، طلبا اور اساتذہ کا دونوں اداروں کے مابین تبادلہ |
ایچ ۔ کھیل کود |
||
23. |
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ( ایس اے آئی ) بھارت اور یونیورسٹی آف سکووا ، جاپان کے مابین مفاہمتی عرضداشت ، جس کا تعلق تعلیمی تبادلوں اور کھیل کود کے شعبے میں تعاون سے ہے ۔ |
کھیل کود ترقیات کے شعبے میں تعاون کو مستحکم بنانا اور عمدگی کا حصول ، مشترکہ پروگراموں کے ذریعے |
آئی ۔ قرض معاہدات سے متعلق نوٹس کا تبادلہ |
||
24. |
ممبئی – احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل ( II ) |
|
25. |
امایم – امترو مرحلہ – III کی مرمت اور جدید کاری ، ہائیڈو الیکٹرک پاور اسٹیشن |
|
26. |
دلّی ماس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم پروجیکٹ ( مرحلہ ۔ III ) |
|
27. |
شمال مشرقی سڑک نیٹ ورک کنکٹی وٹی اصلاحی پروجیکٹ ( مرحلہ ۔ III ) (I) |
|
28. |
تری پورہ میں ہمہ گیر طاس جنگلاتی انتظام سے متعلق پروجیکٹ (مرحلہ۔III) |
|
جی ٹو بی / بی 2 بی معاہدات |
||
29. |
کے اے جی او ایم ای کمپنی لمیٹیڈ ، جاپان اور خوراک ڈبہ بندی کی وزارت ، حکومت ہند کے مابین مفاہمتی عرضداشت |
|
30. |
اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی) اور ایس بی آئی پیمنٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹیڈ اور ہٹاچی پیمنٹ سروس پرائیوٹ لمیٹیڈ کے مابین مشترکہ کاروباری معاہدہ |
|
31. |
نسان اسٹیل انڈسٹری کمپنی لمیٹیڈ جاپان اور خوراک ڈبہ بندی کی وزارت حکومت ہند ، بھارت کے مابین مفاہمتی عرضداشت |
|
32. |
جاپان کی 57 کمپنیوں کی جانب سے نجی شعبے کے سرمایہ کاری پروجیکٹوں سے متعلق تجاویز کے سلسلے میں اجازت نامے اور تصدیق نامے تاکہ بھارت میں سرمایہ کاری کا راستہ ہموار ہو سکے ۔ 15 بھارتی کمپنیاں جاپان میں سرمایہ لگائیں گی ، جن میں حکومت ہند اور جاپان دونوں کا تعاون شامل ہو گا ۔ |
|
نمبر شمار | مفاہمتی عرضداشت / معاہدات / سمجھوتے | تفصیلات |
---|
( م ن ۔ ع ا )
U. No. 5547