وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاروباری شخصیت نکھل کامتھ کی میزبانی میں آنے والے پوڈ کاسٹ میں اپنے سیاسی سفر اور ذاتی نقطہ نظر کے بارے میں تجربات کا اشتراک کیا۔
جناب مودی نےایکس پلیٹ فارم پر نکھل کامتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:
‘‘مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے اتنا ہی لطف اندوز ہوں گے ،جتنا ہم نے اسے آپ کے لیے بنانے میں لطف اٹھایا!”
I hope you all enjoy this as much as we enjoyed creating it for you! https://t.co/xth1Vixohn
— Narendra Modi (@narendramodi) January 9, 2025
********************
ش ح۔ م ع ن۔ع ن
U No.5051
I hope you all enjoy this as much as we enjoyed creating it for you! https://t.co/xth1Vixohn
— Narendra Modi (@narendramodi) January 9, 2025