Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی ڈاکٹر پیئر -سیلوین فلیوزٹ کے انتقال پر تعزیت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر پیئر -سیلوین فلیوزٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ انہیں سنسکرت کے علوم کو مقبول بنانے ، خاص طور پر ادب اور گرامر کے میدان میں ان کی مثالی کاؤشوں کے لیےیاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘ڈاکٹرپیئر سیلوین فلیوزت کو سنسکرت کے علوم کو مقبول بنانے ، خاص طور پر ادب اور گرامر کے میدان میں ان کی مثالی کوششوں کے لیےیاد رکھا جائے گا۔ان کو ہندوستان اور ہندوستانی ثقافت سے گہرا لگاؤ تھا۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ  میری گہری تعزیت۔

*********

ش ح ۔ٖم ع ن۔  ت ع

U. No.4706