Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی مشہور  راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی  وینچرزکے بانی  جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات

وزیر اعظم کی مشہور  راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی  وینچرزکے بانی  جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں  مشہور راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی وینچرز   کے بانی جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات کی۔

جناب شوزا نے چندریان-3 مشن کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔انہوں نے اپنی کامیابی کا سہرا ڈیجیٹل انڈیا کو دیا اور ہندوستان میں چل رہے اپنے پروجیکٹوں پر روشنی ڈالی ۔

بات چیت میں توانائی کے مستقبل اور پائیدار حل تلاش کرنے سے متعلق امور بھی شامل تھے۔

***********

ش ح ۔  ق ت – م ش

U. No.8800