Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی علمی اور عوامی دانشور پروفیسر نکولس طالیب سے ملاقات

وزیر اعظم کی علمی اور عوامی دانشور پروفیسر نکولس طالیب سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک میں امریکہ کے ریاضی علوم پر مبنی سرکردہ  ماہر شماریات  ، ماہر تعلیم ، عوامی دانشور اور مصنف پروفیسر نکولس طالیب سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے پروفیسر طالیب کی  عوامی دانشور کے طور پر کامیابی اور جوکھم اور نازکی سے متعلق پیچیدہ خیالات کو عام بات چیت میں لانے کے لئے انہیں مبارکباد دی۔

پروفیسر طالیب کے ساتھ اپنی بات چیت میں ،وزیر اعظم نے بھارت کے نوجوان صنعت کاروں کی جوکھم لینے کی صلاحیتوں اور بھارت میں بڑھتے اسٹارٹ اپ ایکو نظام کو بھی اجاگر کیا۔

***********

 

ش ح ۔  ع م  – م ش

U. No.6322