Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی اپلائیڈ میٹریلزکے سی ای او گیری ای ڈیکرسن سے ملاقات

وزیر اعظم کی اپلائیڈ میٹریلزکے سی ای او  گیری ای ڈیکرسن سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشنگٹن ڈی سی میں اپلائیڈ میٹریلز کے صدر اور سی ای او مسٹر گیری ای ڈیکرسن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں تعاون کے لیے اپلائیڈ میٹریلز کو مدعو کیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستان میں پروسیس ٹیکنالوجی اور جدید پیکیجنگ صلاحیتوں کی ترقی کے لیے اپلائیڈ میٹریلز کو بھی مدعو کیا۔

وزیر اعظم اور مسٹر ڈیکرسن نے ہنر مند افرادی قوت پیدا کرنے کے لیے ہندوستان میں تعلیمی اداروں کے ساتھ اپلائیڈ میٹریلز کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

*******

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6374