Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی امریکی ماہر اقتصادیات اور صنعت کاری  پالیسی ساز شخصیت پروفیسر پال رومر سے ملاقات

وزیر اعظم کی امریکی ماہر اقتصادیات اور صنعت کاری  پالیسی ساز شخصیت پروفیسر پال رومر سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں نوبل انعام یافتہ ،امریکی  ماہر اقتصادیات اور صنعت کاری  پالیسی   ساز شخصیت پروفیسر پال رومر سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور پروفیسر رومر نے آدھار کے استعمال اور ڈیجی لاکر جیسے اختراعی ٹولز سمیت ہندوستان کے ڈیجیٹل سفر پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے شہری ترقی کے لئے ہندوستان کی طرف سے شروع کئے گئے مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.6328