وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سڈنی میں آسٹریلیا کی کئی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگیں کیں۔
وزیر اعظم نے ان سبھی کی حصولیابی کے لئے انہیں مبارکباد دی اور ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان رشتوں کو مستحکم کرنے کے لئے تعاون دینے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
*************
ش ح ۔ح ا ۔ م ش
U. No.5397