Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کو چندریان 3 کی کامیابی پر عالمی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے


کئی عالمی رہنماؤں نے چندریان 3 کی کامیاب چاند پر لینڈنگ پر ہندوستان کو مبارکباد کے پیغامات  ارسال کئے  ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ان کا جواب دیتے ہوئے  نیک  خواہشات کے  اظہار کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ریاستہائے متحدہ  (امریکہ) کے نائب صدر کے پیغام پر، وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا؛

 

ماریشس کے وزیر اعظم کے  پیغام  کے جواب میں ، وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا؛

On message by the Prime Minister of Italy, the Prime Minister posted on X;

اٹلی کے وزیر اعظم کے پیغام  کے  جواب میں  وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا؛

جاپان کے وزیر اعظم کے پیغام کے  جواب میں ، وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا؛

آئرلینڈ کے وزیر اعظم کے پیغام کے جواب میں ، وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا؛

 

ملائیشیا کے وزیر اعظم کے پیغام جواب  میں، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.8795