Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کل نیشنل ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر ڈاکٹروں سے خطاب کریں گے


نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی آئندہ کل یعنی یکم جولائی 2021 کو سہ پہر 3 بجے ڈاکٹروں کے قومی دن پر ان سے خطاب کریں گے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، “ کووڈ-19 سے لڑنے میں تمام ڈاکٹروں کی کاوشوں پر پورے ہندوستان کو فخر ہے۔ یکم جولائی کو ڈاکٹروں کے قومی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کل سہ پہر 3 بجے ،  @IMAIndiaOrg (انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں ڈاکٹر برادری سے خطاب کروں گا۔

*****************

 

ش ح ۔  س ک

U No. 6046