Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کا ہردے ناتھ منگیشکر کے شکریہ کے ٹویٹ پر اظہار تشکر


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اجودھیا میں لتا منگیشکر چوک کے افتتاح کے موقع پر آنجہانی لتا منگیشکر کے چھوٹے بھائی ہردے ناتھ منگیشکر کے ایک شکریہ کے ٹویٹ پر اظہار رشکر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ لتا دیدی بھگوان شری رام کی پرجوش بھگت تھیں اس لئے اجودھیا کے مقدس شہر میں ان کے نام پر ایک چوک کا ہونا انتہائی مناسب ہے۔

ہردے ناتھ منگیشکر کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے درج ذیل ٹویٹ کیا؛

’’ لتا دیدی بھگوان شری رام کی پرجوش عقیدت مند تھیں اور اس لئے اجودھیا کے مقدس شہر میں ان کے نام پر ایک چوک کا ہونا انتہائی مناسب ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع س۔ن ا۔

U- 10857