Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کا ستیش گجرال کے انتقال پر اظہار تعزیت


، وزیراعظم جناب نریندرمودی نےستیش گجرال کےانتقال پراظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ستیش گجرال جی کی شخصیت ہرفن مولا اورکثیر جہتی تھی۔ انہوں نےاپنی تخلیقی صلاحیتوں اور عزم کے سہارے مشکلات پرجیت حاصل کی۔ اس کے لئے ان کا احترام کیا جاتا تھا۔ ان کی فکری پیاس انہیں دور دور تک لے گئی پھربھی وہ اپنی جڑوں سے ہمیشہ وابستہ رہے۔ انکےانتقال سےدکھی ہوں۔ اومشانتی‘‘۔

*****

(م ن-ن ا)

U- 1392