Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کا جموں و کشمیر کے ایم ایل اے جناب دیویندر سنگھ رانا کے انتقال پر اظہارتعزیت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ایم ایل اے جناب دیویندر سنگھ رانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے’ایکس‘پراپنی  پوسٹ لکھا:

’’جناب دیویندر سنگھ رانا جی کا بے وقت انتقال صدمہ پہنچانے والا ہے۔ وہ ایک تجربہ کار رہنما تھے، جنہوں نے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیےانتہائی  لگن  اور محنت سے کام کیا۔ انہوں نے ابھی اسمبلی انتخابات جیت حاصل کی تھی اور جموں و کشمیر میں بی جے پی کو مضبوط بنانے میں بھی قابل ذکر کردار ادا کیا تھا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے ہمدردی  ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘

************

ش ح۔ م ح۔ ج ا

 (U: 1979)