Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 75 دن سے بھی پہلے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوگ کے بین الاقوامی دن 2023 کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوگ کے بین الاقوامی دن 2023 کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں ۔ آیوش کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’چونکہ یوگ کا بین الاقوامی دن 2023 کے لئے ابھی 75 دن سے بھی کم عرصہ باقی ہے لہٰذا میں آپ سبھی سے اپیل کروں گا کہ آپ پورے جوش و خروش کے ساتھ یہ دن منائیں اور مستقل یوگ کریں ۔‘‘

***********

ش ح ۔ ح ا ۔ م ش

U. No.3904