Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر  اعظم نے 5ویں کھیلو انڈیا وِنٹر  گیمز میں شرکت کرنے والے تمام تر ایتھلیٹوں کو نیک ترین خواہشات پیش کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 5ویں کھیلو انڈیا وِنٹر گیمز 2025 میں شرکت کرنے والے تمام تر ایتھلیٹوں کو نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’5ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز 2025 میں شرکت کرنے والے تمام تر ایتھلیٹوں کو نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں! مجھے یقین ہے کہ یہ ٹورنامنٹ آنے والے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ خدا کرے کہ ان کھیلوں کے ذریعہ کھیل کود کے جذبے کا جشن بھی منایا جائے۔

‘‘@kheloindia

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5559