وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی شہریوں کو 31 جولائی کو صبح 11 بجے جولائی کے من کی بات پروگرام میں مدعو کیا ہے۔
وزیر اعظم نے من کی بات کتابچے کے جون کے شمارے کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ، جس میں خلاء میں بھارت کی کامیابیوں ، کھیل کے میدان میں شاندار کارکردگی، رتھ یاترا جیسے اور کئی موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے ؛
’’میں آپ سبھی کو کل 31 جولائی صبح 11 بجے اس مہینے کے من کی بات میں مدعو کرتا ہوں۔
انہوں نے ایک کتابچے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جس میں پچھلے مہینے کے، خلاء میں بھارت کی کامیابیوں ، کھیل کے میدان میں شاندار کارکردگی ، رتھ یاترا اور دیگر کئی دلچسپ موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔‘‘
I invite you all to tune-in to this month’s #MannKiBaat tomorrow, 31st July at 11 AM.
Also sharing a booklet covering the interesting topics from last month such as India’s strides in space, glory on the sports field, Rath Yatra and more. https://t.co/1fJG1vbjnJ
— Narendra Modi (@narendramodi) July 30, 2022
****
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
30.07.2022
U – 8423
I invite you all to tune-in to this month's #MannKiBaat tomorrow, 31st July at 11 AM.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 30, 2022
Also sharing a booklet covering the interesting topics from last month such as India's strides in space, glory on the sports field, Rath Yatra and more. https://t.co/1fJG1vbjnJ