وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 30 شدید طور پر بنجر زمینوں کو 1610 ہیکٹر کے ایک خوبصورت ماحولیاتی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کے لیے کول انڈیا کی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی ہے، جس کا دورہ نہ صرف لوگ بلکہ ہوائی جہاز سے آنے والے سیاح بھی کر رہے ہیں۔
ریلوے، کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر مملکت راؤ صاحب پاٹل دانوے کے ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’مزید پائیدار ترقی اور ماحولیاتی سیاحت کے لیے قابل ستائش کوشش۔‘‘
Commendable effort to further sustainable growth and eco-tourism. https://t.co/lD0s3ZIfeT
— Narendra Modi (@narendramodi) February 22, 2023
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.1953
Commendable effort to further sustainable growth and eco-tourism. https://t.co/lD0s3ZIfeT
— Narendra Modi (@narendramodi) February 22, 2023