Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 2024 کے یادگار لمحات کو یاد کیا


سال کے اختتام  کے قریب ہونے پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2024 کے ناقابل فراموش واقعات کے اہم سنگ میلوں پر غور کیا، جن سے بے شمار کامیابیاں اور یادیں وابستہ  ہیں۔

ایکس پر نریندر مودی _ ان   ہینڈل کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

“2024 ایک فریم میں!

یہاں گزرے سال کے کچھ یادگار اسنیپ شاٹس ہیں۔

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.4708