Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 2023 ورلڈ آرچری یوتھ چیمپئن شپ میں 11 تمغے جیتنے پر ہندوستان کے جونیئر اور کیڈٹ تیر اندازوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2023 ورلڈ آرچری یوتھ چیمپئن شپ میں 11 تمغے جیتنے پر ہندوستان کے جونیئر اور کیڈٹ تیر اندازوں کو مبارکباد دی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’2023 ورلڈ آرچری یوتھ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اپنے تیر اندازوں پر فخر ہے۔ ان کی کامیابیاں ہندوستان میں تیر اندازی کے مستقبل کے لیے اچھی علامت ہیں اور آنے والے بہت سے تیر اندازوں کی حوصلہ افزائی کریں گی‘‘۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6903