Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دلّی ، 13دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ :

’’ 2001 میں آج کے دن ہماری پارلیمنٹ پر ہوئے نا عاقبت اندیشانہ حملے میں شہید ہوئے بہادر شہیدوں کی شجاعت کو ہم سلامی دیتے ہیں ‘‘ ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ’’ ان کی جراٹ اور دلیری ا ہر ہندوستانی کو ترغیب دیتی ہے ۔ ‘‘

***

u.6223