Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 200 سال پرانے ورثے کے کنویں کی تزئین و آرائش کے لیے زونل ریلوے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکندرآباد کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے زونل ریلوے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکندرآباد کے احاطے میں 200 سالہ پرانے ورثے کے کنویں کی تزئین و آرائش کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ زونل ریلوے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، سکندرآباد نے پانی کے تحفظ کو آسان بنانے کے لیے اس کے ارد گرد بارش کے پانی کو جمع کرنے کے گڑھے تعمیر کیے۔

وزارت ریلوے کے ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”یہ ایک قابل ستائش کوشش ہے۔”

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 2095