Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 1996 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ارکان سے بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 1996 کی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جس نے اُس سال ورلڈ کپ جیتا تھا۔

ایکس پر کئے گئے   الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے لکھا:

’کرکٹ کنیکٹ!

سال 1996کی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اراکین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خوشی ہوئی، جس نے اس سال ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس ٹیم نے لاتعداد کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے تصورات  پر گہرا اثر  کیا!

****

ش ح۔ ال

U-9598