Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 15ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ہندوستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی کا جشن منایا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی ٹیم کو 15ویں ایشین شوٹنگ چمپئن شپ میں 55 تمغے جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ایک حیرت ا نگیز کامیابی!

ہمارے شوٹرز کو 15ویں @Asian_Shooting چیمپئن شپ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد۔

وہ 55 تمغے لے کر آئے ہیں، جن میں 21 گولڈ کے ساتھ ساتھ 6 @Paris2024 کوٹے بھی شامل ہیں۔

ان کی مہارت، عزم اور انتھک جذبے نے قوم کو واقعی فخرکے احساس سے سرشار کردیا ہے۔’’

********

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 626)