وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس کے ایفل ٹاور پر یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے باضابطہ آغاز کے لیے فرانس کو مبارکباد دی۔
انہوں نے اس قدم کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی اور تعلقات کو مضبوط کرنے کی ایک شاندار مثال قرار دیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا- یو پی آئی کو عالمی سطح پر لے جانے کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے۔ یہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی اور مضبوط تعلقات کو فروغ دینے کی ایک شاندار مثال ہے۔”
Great to see this- it marks a significant step towards taking UPI global. This is a wonderful example of encouraging digital payments and fostering stronger ties. https://t.co/jf1sTf41c5
— Narendra Modi (@narendramodi) February 2, 2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
4352