Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہوئیسالہ  پوِتر  مندروں کو شامل کرنے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہوئیسالہ پوِتر مندروں  کو شامل کیے جانے کی ستائش کی ہے۔

یونیسکو کی  جانب سے ایکس   پر ایک پوسٹ شیئر   کئے جانے  پر ، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛

” بھارت کے لیے  یہ اور فخر کی بات ہے!

ہوئیسالہ کے شاندار پوِتر  مندروں کے گروپ کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے  ، جو مندروں کی لازوال خوبصورتی اور پیچیدہ ڈیزائن  بھارت کے  مالا مال ثقافتی ورثے اور ہمارے آباؤ اجداد کی غیر معمولی کاریگری کا ثبوت ہیں۔

 

 

***********

ش ح۔ ش م    ۔ ع ا

 (U.No. 9673 )