Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی


یوم جمہوریہ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج ہم ایک جمہوری ملک ہونے کے شاندار 75 برسوں کا جشن منا رہے ہیں۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹوں  میں وزیر اعظم نے کہا:

’’یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔

آج ہم اپنے جمہوری ملک ہونے کے شاندار 75 برسوں کا جشن منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ہم اپنی ان تمام عظیم شخصیات، مرد و خواتین، کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا تشکیل دے کر اس امر کو یقینی بنایا کہ ہمارا ترقی کا سفر، وقار اور یکجہتی پر مبنی ہو۔ یہ قومی جشن ہمارے آئین کی اقدار کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط اور خوشحال بھارت بنانے کی  سمت میں ہماری کوششوں کو مزید مضبوط کرے، یہی تمنا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5664