Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یوم آئین اور آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم آئین اور آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

 “”ہندوستانی آئین کی 75 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر تمام ہم وطنوں کو یوم آئین کی بہت بہت مبارکباد۔”

#75YearsOfConstitution

********

ش ح۔ش آ۔

 (U: 2949)