Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہیلیو پولس وار میموریل کا دورہ کیا

وزیر اعظم نے ہیلیو پولس وار میموریل کا دورہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصر کے ریاستی دورہ کے دوران قاہرہ میں ہیلیو پولس کامن ویلتھ وار گریو سیمیٹری کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم نے پہلی  عالمی جنگ کے دوران مصر اور عدن میں اپنی جان  کی قربانی دینے والے 4300 سے زیادہ بہادر ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 6481