Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد کے لیے بنجامن نیتن یاہو کا شکریہ ادا کیا


اسرائیل کے وزیر اعظم عزت  مآب  بنجامن نیتن یاہو کی ہولی کی مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

’’میرے دوست،  PM @ Netanyahu ہولی کے حوالے سے آپ کی خصوصی نیک خواہشات کے لیے شکریہ۔ پورے ہندوستان میں لوگ اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔

میں بھی آپ کو اور اسرائیل کے لوگوں کو پوریم کی مبارکباد دیتا ہوں۔ چگ سمیچ!‘‘

 

*************

 ( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2443