Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے کے لیے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے کے لیے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ پیٹونگٹارن شیناواترا کا شکریہ ادا کیا۔

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نےایکس پرلکھا:

’’آپ کی مبارکباد کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں PM @ ingshin جب کہ  ہم ہندوستانی جمہوریہ کے شاندار 75 سال کا جشن منا رہے ہیں۔ ہم تھائی لینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ علاقائی روابط کو بڑھانے اور عوام سے عوام کے رابطے میں تعاون جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔‘‘

***

ش ح – ف ا – م ش

U. No.5685