Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے کے لیے فرانس کے صدر اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر عزت مآب   ایمینوئل میخوا اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب مائیکل مارٹن کا ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔

 فرانس کے صدر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نےایکس پر لکھا:

’’میرے پیارے دوست، صدر @EmmanuelMacron، ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آپ کی نیک خواہشات کی دل کی گہرائیوں سے قدر کی جاتی ہے۔ پچھلے سال اس دن آپ کی موجودگی واقعی ہماری اسٹریٹجک شراکت داری اور پائیدار دوستی کا ایک اعلیٰ مقام تھا۔ جلد ہی پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ میں ملیں گے کیونکہ ہم انسانیت کے بہتر مستقبل کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔‘‘

ایکس پر آئرلینڈ کے وزیر اعظم کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’آپ کی نیک خواہشات کے لیے وزیراعظم @ MichealMartinTD کا شکریہ۔ مجھے یقین ہے کہ جمہوریت میں مشترکہ اعتماد اور یقین پر مبنی ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوستی کے پائیدار بندھن آنے والے وقتوں میں مضبوط ہوتے رہیں گے۔

***********

ش ح – ف ا – م ش

U. No.5695