Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کے لاجسٹکس شعبے میں انقلاب برپا کرنے میں یونیفائیڈ لاجسٹک انٹرفیس پلیٹ فارم(یو ایل آئی پی) کے کردار کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لاجسٹک سیکٹر کو تبدیل کرنے میں یونیفائیڈ لاجسٹک انٹرفیس پلیٹ فارم(یو ایل آئی پی) کے کردار کی ستائش کی ہے۔

تجارت اور  کامرس  کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’لاجسٹکس کے سنگل ونڈو پلیٹ فارم نے سامان کی نقل و حرکت میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اس سے نہ صرف وقت اور لاگت دونوں کی بچت ہو رہی ہے بلکہ یہ ملک کی خود انحصاری میں بھی بہت مددگار ثابت ہونے والا ہے‘‘۔

 

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6902