Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سائنسداں اور ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’معروف سائنسداں اور سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کے یوم پیدائش پراحترام کے ساتھ خراج عقیدت۔ ان کا وژن  اور سوچ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کے حصول میں  ملک کے لیے کافی مفید ثابت ہونے والی ہے۔‘‘

******

ش ح ۔ ف ا۔  ت ع

U. No.1255