Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کی صدارت میں جی20سیکریٹریٹ میں بھرتی کے مواقع ساجھا کئے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی 20سیکریٹریٹ کا حصہ بننے اور ہندوستان کی صدارت میں عالمی ایجنڈے کو شکل دینے میں تعاون دینے کے لئے دلچسپ بھرتی مواقع کو ساجھا کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اَرندم باگچی کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’یہ ایک دلچسپ موقع ہے۔‘‘

************

 

 

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10897