Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کو زراعت میں خود کفیل بنانے کے لیے پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن کے خدمات پر اپنے خیالات قلم بند کیے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کو زراعت میں خود کفیل بنانے کے لیے پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن کے تعاون پر اپنے خیالات قلمبند کیے ہیں۔

وزیر اعظم نےایکس  پر پوسٹ کیا:

“بھارت کو زراعت میں خود کفیل بنانے میں پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن کی انمٹ خدمات پر کچھ خیالات قلم بند کیے ۔ انہوں نے ہمارے کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے پیمانے پر کام کیا۔

https://www.narendramodi.in/prof-swaminathan-s-unyielding-commitment-eng

” آج ہندوستان میں ہم جس جدید اور ترقی پسند زراعت کو دیکھ رہے ہیں، اس  کی بنیاد  پروفیسر ایم ایس نے رکھی تھی ۔ ان کی غیر معمولی خدمات کو وقف میرا یہ مضمون ہے…

https://www.narendramodi.in/hi/prof-swaminathan-s-unyielding-commitment-hin

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10500