Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

 وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“ہماری شاندار کبڈی ٹیم کو 8ویں ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا خطاب جیتنے پر مبارکباد! اپنی غیر معمولی کارکردگی اور قابل ذکر ٹیم کی کوششوں کے ذریعے، انہوں نے کھیلوں کی حقیقی روح کو ظاہر کیا ہے۔ ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔”

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6665