Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستانی فٹ بال ٹیم کوایس اے ایف ایف (جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن)چیمپئن شپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ 2023 جیتنے پر ہندوستانی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بھارت نے ایک بار پھر چیمپئن کا تاج پہنا!ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ 2023 میں بلیو ٹائیگرز سب سے بہتر! ہمارے کھلاڑیوں کو مبارک ہو۔ ہندوستانی ٹیم کا شاندار سفر، جو ان کھلاڑیوں کے عزم اور استقامت سے قوت حاصل کرتا ہےاور آنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔‘‘

 

**********

ش ح ۔  ا ک – م ش

U. No.6780