نئی دہلی 03 مئی : وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں شہید ہونے والے بہادر فوجیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’ ہندواڑہ میں شہید ہونے والے ہمارے بہادر فوجیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت۔ ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے پوری لگن سے قوم کی خدمت کی اور ہمارے شہریوں کے تحفظ کے لئے انتھک محنت کی۔ ان کے کنبوں اور دوستوں کے تئیں اظہار تعزیت‘‘۔
**************
م ن۔ن ا ۔م ف
U: 2239
Tributes to our courageous soldiers and security personnel martyred in Handwara. Their valour and sacrifice will never be forgotten. They served the nation with utmost dedication and worked tirelessly to protect our citizens. Condolences to their families and friends.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 3, 2020