Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے لوگوں کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہماچل کے علاقے  سے تعلق رکھنے والے  میرے  بہن بھائی  کی فطرت اور کلچر-سنسکرت سے لگاؤ کے ساتھ ساتھ اپنے حوصلہ  اور بہادری  کے لیے جاتے ہیں۔ اپنی قابل فخر وراثت  کو تحفظ  فراہم کرنے کے لئے  وہ ہمیشہ خود کو  وقف کئے رہتے ہیں۔ ریاست کے مکمل ریاست قرار دیئے جانے کے دن پر میری طرف سے بے شمار نیک خواہشات‘‘۔

*************

( ش ح ۔س  ب۔ رض (

U. No.3996