Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ہماچل پردیش کے تمام لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد۔ میری تمنا ہے کہ ہماری دیو بھومی جس نے اپنے قدرتی حسن اور عظیم ورثے کو محفوظ رکھا ہے، تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5613