Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہفتہ وار  سینٹرل ویسٹا میں ثقافتی پروگرام کے انعقاد کے لئے ایک منفرد ثقافتی تقریب کالانجلی کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  وزارت ثقافت کی جانب سے ایک منفرد ثقافتی تقریب کالانجلی کی ستائش کی جس کے تحت مختلف قسم کے ثقافتی پروگرام  ہر ہفتہ  دہلی کے انڈیا گیٹ پر واقع  سینٹرل ویسٹا میں منعقد کئے جائیں گے ۔

امرت مہوتسو کا ایک ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا :

’’سینٹرل ویسٹا خطہ کا دورہ کرنے کی ایک اور وجہ … ہندوستان کی ثقافتی تنوع اور تابناکی کا جشن‘‘۔

****

U.NO:4341

ش ح۔ع ح۔س ا