Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہری ہرن کے ذریعہ گایا ہوا  عقیدت مندانہ بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘شراکت کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہری ہرن کے گائے ہوئے عقیدت مندانہ  بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘ کا اشتراک کیا ہے، جس کی موسیقی ادے مجمدار نے ترتیب دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ہری ہرن جی کے حیرت انگیز سروں سے سجا یہ رام بھجن ہر کسی کو پربھو رام کی بھگتی میں ڈوبانے والا ہے۔ آپ بھی اس منوہاری بھجن کا ضرور لطف اٹھائیں ۔ #شری رام بھجن‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ اع ۔ن ا۔

U-3405