Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کے یوم پیدائش پر، میں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک باوقار رہنما گوپال کرشن گوکھلے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ تعلیم اور سماجی تفویض اختیارات کے حوالے سے  کی گئی کئی کوششوں میں بھی سب سے آگے تھے۔ ان کے نظریات نے مہاتما گاندھی سمیت کئی لوگوں کو متاثر کیا۔‘‘

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4909