Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گورنمنٹ سیکنڈری اسکول، جنگ، اروناچل پردیش کو اس کے رکھ رکھاؤ کے لیے مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گورنمنٹ  سیکنڈری اسکول، جنگ، اروناچل پردیش کے اچھے رکھ رکھاؤ  پر  خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بہت اچھا  لگتا ہے! اس سکول کے طلباء اور اساتذہ کو مبارکباد‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11040