وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گوا میں سمندری بقا کے مربوط تربیتی مرکز ، او این جی سی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے پانی کے اندر بچنے کی مشقوں کے بارے میں بریفنگ اور تربیتی مرکز کے مظاہرے کا نظارہ بھی کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
گوا میں او این جی سی کے سمندری بقا کے مرکز (سی سروائیول سینٹر) کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے خوشی ہوئی ہے۔ یہ جدید ترین مرکز ہندوستان کے لیے سمندری بقا کے تربیتی ماحولیاتی نظام میں ایک نشان بنانے کا ایک اہم لمحہ ہے۔ سخت اور شدید ہنگامی ردعمل کی تربیت کی پیشکش، یہ یقینی بنائے گی کہ بہت سی جانیں بروقت بچائی جائیں گی۔
Delighted to dedicate to the nation the Sea Survival Centre of @ONGC_ in Goa. This state-of-the-art Centre is a watershed moment for India in making a mark in the sea survival training ecosystem. Offering rigorous and intense emergency response training, it will ensure many… pic.twitter.com/VNCZKhurvV
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2024
وزیر اعظم کے ساتھ گوا کے وزیر اعلیٰ جناب پرمود ساونت اور پٹرولیم، تیل اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے علاوہ دیگر لوگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
او این جی سی سی سروائیول سینٹر
Here is why we needed a modern Sea Survival Centre and how it will be very beneficial for our nation. pic.twitter.com/zEeac30x48
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2024
او این جی سی سمندری بقا کا سنٹر، سمندری بقا کے مربوط تربیتی مرکز کے طور پر تیار کیاگیا ہے، جو اپنی نوعیت کا پہلا مرکز ہے۔ اس کا مقصد عالمی معیارات کے لئے ہندوستان کے سمندر کے بقاکے تربیتی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانا ہے۔ توقع ہے کہ اس کے لئے 10000 سے 15000 عملے کو سالانہ تربیت دی جائے گی۔ نقلی اور کنٹرول شدہ سخت موسمی حالات میں مشقیں تربیت حاصل کرنے والوں کی سمندری بقا کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں اور اس طرح حقیقی زندگی کی آفات سے محفوظ طریقے سے بچنے کے امکانات کو ممکنہ طور پر بڑھاتی ہیں۔
***
ش ح۔ ح ا ۔ ک ا