Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کے لیے مدھیہ پردیش کے تانسین فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کے لیے مدھیہ پردیش میں جاری ‘تانسین فیسٹیول’ میں 1,282 طبلہ نوازوں کی پرفارمینس کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘بہت-بہت مبارک! ہندوستانی موسیقی کو نئی بلندی پر لے جانے کی کوشش انتہائی قابل ستائش ہے۔’’

 

 

*****

 

 

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 3000)