Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گنگا تالاب کا دورہ کیا

وزیر اعظم نے گنگا تالاب کا دورہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں مقدس گنگا تالاب کا دورہ کیا۔ انھوں نے پوجا کی اور مقدس مقام پر تروینی سنگم کے مقدس پانی میں ڈبکی لگائی۔

مہا کمبھ میلے سے مقدس پانی کو گنگا تالاب تک لانے کی وزیر اعظم کی پہل دونوں ممالک کے درمیان نہ صرف روحانی اتحاد کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ ان کے مشترکہ ثقافتی رشتوں کی بنیاد رکھنے والی شاندار روایات کے تحفظ اور اسے فروغ دینے کے لیے ان کے عزم کا بھی اظہار ہے۔

****

ش ح۔ ف ش ع

U: 8231