Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ کی  من کی بات قسط کے اہم موضوعات کا احاطہ کرنے والی ای- بک مشترک کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ ماہ کی  من کی بات قسط کے اہم موضوعات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف  لوگوں کے تحریرکردہ  بصیرت انگیز مضامین کا احاطہ کرنے والی ایک ای-بک مشترک  کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’  ایک دلچسپ ای- بک پیش ہے جس میں  گزشتہ ماہ کے #من کی بات ایپی سوڈ میں شامل اہم موضوعات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف  لوگوں کے تحریرکردہ  بصیرت انگیز مضامین کا احاطہ کیا گیا ہے۔‘‘

************

 

 

ش ح۔ف ا۔ م  ص

 (U:6899 )