Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گرودیو ٹیگور کو ان کی تاریخ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرودیو ٹیگور کو ان کی تاریخ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کی تاریخ پیدائش کے موقع پر گرودیو ٹیگور کو میرا خراج عقیدت۔ فن سے لے کر موسیقی تک اور تعلیم سے لے کر ادب تک، انہوں نے کئی شعبوں میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ہم ایک خوشحال، ترقی پسند اور روشن خیال ہندوستان کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4910